حیدرآباد۔25جون(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بہار کے
چھپرا میں پیش آئے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس
حادثہ پر
نکسلائٹ کے کردار سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ بہار کے چھپرہ میں
پیش آئے حادثہ کے نتیجہ میں پانچ افراد کی موت اور 8افراد زخمی ہوگئے۔